پی ڈی ایم اے نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی

10  اگست‬‮  2022

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق اور ایک مکان کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے دو افرادجاں بحق ہوگئے اور ایک مکان کوجزوی نقصان پہنچا۔جاں بحق افراد کا تعلق مردان اور باجوڑسے ہے۔ رپورٹ کیمطابق صوبے کے تمام دریائوں میں اس وقت پانی کا بہائونارمل ہے۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھاکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دیراپرکی بندسڑکوں کوبحال کر دیاگیا۔حکومت کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…