پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ بڑے آئیکونک اسٹار ہیں ان سے فلم میں بطور کیمیو کام کی درخواست کی، عامر خان

datetime 10  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی آئندہ آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس دوران ایک بین الاقوامی پبلیکیشن کے ساتھ انٹرویو کے دوران انہوں نے فلم میں بالی ووڈ کے کنگ خان (شاہ رخ خان) کے بطور

کیمیو پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ میرے اچھے دوست ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک بڑے آئیکونک اسٹار کو اس مقصد کے لیے دیکھ رہا تھا اور اس کے لیے میں نے شاہ رخ خان سے بات کی اور کہا کہ جس طرح ایلوس امریکا کی نمائندگی کرتا ہے ویسے ہی مجھے بھارت کے سب بڑے علامتی اسٹار کی ضرورت ہے، جس کے لیے وہ تیار ہوئے۔واضح رہے کہ فلم لال سنگھ چڈھا 1994 کی ہالی ووڈ فلم فوریسٹ گمپ کا ہندی ری میک ہے، فوریسٹ گمپ میں ٹام ہینک نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔لال سنگھ چڈھا کو مشترکہ طور پر عامر خان، کرن راؤ اور ویاکوم 18 موشن پکچرز نے پروڈیوس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…