بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا ۔ نجی ٹی وی نیو کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کو پنجاب کابینہ سے آئوٹ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے گزشتہ رات کابینہ لسٹ پنجاب قیادت کو موصول ہو گئی ہے ، عمران خان نے پنجاب کی 18رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…