بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نیا کاروبار شروع کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں علشبہ اور سحر نے بیوٹی پارلر کھول کر کاروباری دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اور ان کی بہنوں نے فیصل آباد میں بیوٹی پارلر کھول لیا ہے۔افتتاحی تقریب کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں ان کے ہمراہ ان کی فیملی بھی موجود ہے۔ان کے پارلر کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر مدیحہ، کنول آفتاب ، چوہدری ذوالقرنین سمیت کئی پاکستانی معروف ٹک ٹاکرز نے شرکت کی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تینوں بہنوں کو نئے کاروبار کے آغاز پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 19ملین سے زائد اور انسٹاگرام پر 3ملین سے زائد فالورز ہیں، اس کے علاوہ جنت مرزا نے حال ہی میں پاکستانی فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…