بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کم عمری کی شادی کے کیس میں میڈیا کو لڑکی کی شناخت چھپانے کا حکم

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔منگل کوکراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی متاثرہ بچی کی شناخت

ظاہر نا کرنے کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ سوشل میڈیال پر بھی لڑکی سے متعلق مواد شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چائلڈ ریسٹرین میرج ایکٹ میں واضح ہے کہ متاثرہ کی شناخت، پتہ اور تصویر میڈیا میں شائع کرنا منع ہے تاکہ متاثرین کا تحفظ کیا جا سکے۔ تمام میڈیا پرسنز متاثرہ بچی کی شناخت ظاہر نا کرنے کو یقینی بنائیں۔ متاثرہ بچی سے متعلق جو معلومات پہلے شائع کی جا چکی ہے اسے بھی مزید پھیلنے سے روکا جائے۔عدالت نے فیصلے کی کاپی تمام میڈیا ریگولیشنز کو بھی ارسال کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریسٹرین میرج ایکٹ کی سیکشن 18 کے تحت متاثرہ بچی کی شناخت ظاہر نا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…