ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادرے دوبارہ کھل گئے

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج یکم اگست ( پیر) سے دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی اور نجی تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔شیڈول کے مطابق یکم اگست سے سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…