پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مہوش حیات نے فلم کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنی فلم لندن نہیں جائوں گا ‘‘ کی پروموشنز کے دوران دبئی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں ۔اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ کے پروموشن میں مصروف تھیں اور انہوں نے فلم کے دبئی میں ہونے والے پروموشنز کے دوران لی گئیں چند تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں ۔تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اماتو کوچر کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا ہے ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ تمھیں گھورتے ہوئے ماروں یا مسکراتے ہوئے؟۔مہوش حیات نے یہ تصاویر لینے پر اداکارہ کبری خان کا شکریہ اداکرتے ہوئے لکھا کہ میں اب جانتی ہوں کہ مجھے اپنے اگلے فوٹو شوٹ کے لیے کس سے رابطہ کرنا چاہیے۔تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو ان کے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…