پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابرار الحق غلافِ کعبہ پر سوئی سے ٹانکے لگاتے نظر آرہے ہیں۔اپنے پیغام میں ابرارالحق نے لکھا کہ اگر میرے والدین زندہ ہوتے تو بہت خوش ہوتے کہ ان کے گناہگار بیٹے کو اللہ تعالی نے اس سال کے نئے غلافِ کعبہ پر سونے کے دھاگے سے ایک ٹانکا لگانے کی سعادت دی ہے۔خانہ کعبہ کا غلاف کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے اسلامی مہینے میں حج کے موقع پر نو ذوالحجہ کو تبدیل کیا جاتا رہا ہے تاہم سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…