اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،15کلو وزنی بم برآمد

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی(نیوز ڈیسک)فرینٹر کانسٹبلری نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 15کلوگرام وزنی بم،4 ڈیٹونیٹر،ایک ریموٹ اینٹینا برآمد کرلیاہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق سوئی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں ایف سی اور حساس ادارے نے کاروائی کی اور اس دوران 15 کلو گرام وزنی بم بمعہ 4 ڈیٹونیٹر،1 ریموٹ بمعہ انٹینا برآمد کرلیا گیاہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد آج اور کل علاقے میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے اور برآمد شدہ اشیاء ایف سی قافلے پر حملہ اور گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…