جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کئی ماہ بعد امریکہ اور روس کا اعلیٰ سطح کا رابطہ

datetime 28  جولائی  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے روس میں قید کیے گئے امریکیوں کی رہائی کے لیے روس کو معاہدے کی پیش کی ہے۔

تاکہ پال وہیلن اور برٹنی گرینر کو رہائی مل سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ یوکرین پر حملے کے بعد پہلی فونک رابطہ تھا۔ بلنکن کے مطابق اس فون کال میں یوکرین کی لڑائی پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ امریکہ اور روس کے درمیان ایک لمبے وقفے کے بعد ہونیو الے رابطے کے بعد سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ روسی اسلحی ڈیلر وکٹر باوٹ کو بھی ممکنہ طور پر قیدیوں کے باہمی تبادلے کے طور امریکہ سے رہائی مل سکتی ہے۔ تاہم بلنکن نے روسی ہم منصب لاوروف سے اپنی فون کال میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔وہیلن کارپوریٹ سکیورٹی ایگزیکٹو ہیں اور ان کا مشی گن سے تعلق ہے۔ انہیں جاسوسی کے الزام میں روس میں گرفتاری کے بعد 2020 میں 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہیلن اور ان کا خاندان جاسوسی کے الزام کی تردید کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…