جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز نے سوشل میڈیا اکائونٹس پراپنی بائیو تبدیل کر لی

datetime 28  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی بائیو تبدیل کر لی ہے۔حمزہ شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر چیف منسٹر آف پنجاب کا اسٹیٹس ہٹا کر فارمر چیف منسٹر آف پنجاب لکھ لیا ہے۔حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا 30 اپریل کو حلف اٹھایا تھا جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد 26 جولائی کو ان سے یہ عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…