جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز

datetime 28  جولائی  2022 |

شان  کا نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز

کراچی (این این آئی)معروف اداکار شان شاہد نے نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز کیا ہے۔

شان شاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے۔اداکار نے لکھا لیکن اب وہ اتنے خاموش ہیں کہ انہیں روتے ہوئے سْنا جاسکتا ہے۔

شان شاہد کی جانب سے ٹوئٹ میں وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کس کرکٹر کے لیے یہ بات کہہ رہے ہیں۔

اس سے قبل اپنی ٹوئٹ میں شان نے پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کے بیٹے مونس الٰہی کو مبارکباد پیش کی تھی۔انہوں نے لکھا تاریخی جیت اور عوام کی مرضی کے ساتھ کھڑے ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…