منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

datetime 28  جولائی  2022 |

کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھاتی ریاست تامل ناڈو کے پنروتی قصبے کے ایک گائوں میں کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

منادی کوپم گائوں میں گزشتہ دنوں کبڈی کا میچ کھیلاجا رہا تھا کہ 22 سالہ کھلاڑی ویمل راج مخالف ٹیم کے حصے میں پہنچا اور بعد ازاں اپنی سائیڈ کی جانب واپس جانے کی کوشش کی جس پر دوسری ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسے روکا۔

اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مخالف کھلاڑی ویمل راج کو گھیر کر گرا دیتے ہیں اس دوران ایک کھلاڑی کی ٹانگ ویمل کے سینے پر لگتی ہے۔

سینے پر مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی ٹانگ لگنے کے بعد ویمل نے اٹھنے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہا۔اسی وقت 22 سالہ کھلاڑی کو دل کو دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…