جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیا، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ درست نہیں

، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جاتی ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ قدرے تاخیر سے سنایا گیا اور اس دوران سوشل میڈیا پر خوب میمز بنیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کے دوران سوتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی۔

یہ تصویر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے شیئر کی جس میں وہ سو رہے ہیں۔ صارفین نے اس تصویر پر ڈھیروں میمز بھی بنائیں۔

اس کے علاوہ بھی صارفین نے فیصلہ آنے کے بعد دل کھول کر میمز بنائیں جو وائرل ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…