جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرح خان کی والدہ نے اپنے خلاف دائر اینٹی کرپشن کے مقدے کو چیلنج کردیا

datetime 27  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کی والدہ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔فرح خان کی والدہ بشری خان کی جانب سے اظہر صدیق کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا، درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔استدعا ہے عدالت اینٹی کرپشن کی جانب سے درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…