جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلوچستان حکومت کا زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2022 |

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ہائیکورٹ کیجج سے جوڈیشل انکوائری کیلیے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ہائیکورٹ کے معزز جج کی نامزدگی کی درخواست کی گئی ہے۔واضح رہے کہ زیارت آپریشن میں مغوی کرنل لئیق بیگ اوران کیکزن کی بازیابی کیلئے اوربعد میں آپریشن میں 9 افراد مارے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…