جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر اسد عمر کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع دی گئی۔اسد عمر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور ملکی سیاسی صورت حال پر ہر کچھ دیر بعد ٹوئٹ کرتے نظر آتے ہیں تاہم ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے آخری ٹوئٹ 25 جولائی کو سامنے آئی تھی۔پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر اسد عمر کے اکاؤنٹ پر کوئی غیر اخلاقی چیز دیکھیں تو اسے فوری طور پر رپورٹ کریں۔تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیچ پر مزید کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کی واپسی کے لیے ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…