جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس نے گوگل پر 34 ملین ڈالرز جرمانہ عائد کردیا

datetime 27  جولائی  2022 |

ماسکو(این این آئی)روس نے کامپیٹیشن ضوابط کی خلاف ورزی پر گوگل پر 34.2 ملین ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے کامپیٹیشن واچ ڈاگ کی طرف سے ویڈیو ہوسٹنگ مارکیٹ میں اسکی غالب پوزیشن کو متاثر کرنے پر گوگل کو 3 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔فیڈرل اینٹی مونوپولی سروسز (ایف اے ایس)کا کہنا تھا کہ گوگل کی جانب سے یوٹیوب ویڈیو ہوسٹنگ سروسز مارکیٹ میں ان کی غالب پوزیشن کو بنا کوئی تفصیل بتائے متاثر کیا گیا ہے۔روسی اقدام کے حوالے بات کرتے ہوئے گوگل کا کہنا تھا کہ ہم سرکاری تحریر کا مطالعہ کرنے کیبعد اپنا اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…