پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اْشنا شاہ اسپورٹس کار چلانے کیلئے تیار

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اْشنا شاہ نے فیس بک پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اْشنا شاہ دبئی کے کار ریسنگ ٹریک پر موجود ہیں، انہوں نے ریسنگ سوٹ پہنا ہوا ہے اور دلفریب اداؤں کے ساتھ پوز دیے ہیں۔اْشنا نے عمدہ حسِ مزاح کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ میں ایک اعلیٰ معیار کی تیز طرار مشین ہوں۔درحقیقت اْشنا یہ بات اپنے بارے میں کہہ رہی تھیں لیکن عقب میں ایک پرتعیش اسپورٹس کار بھی نظر آ رہی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…