جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے کرتے سو گئے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے ہوئے فواد چودھری نیند کی آغوش میں پہنچ گئے۔ ہم نیوز کے مطابق فواد چودھری کی میڈیا روم میں سونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے فواد چودھری کے سونے کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری میڈیا روم میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…