جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  جولائی  2022 |

ایل پی جی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی )اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ۔

فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 130 روپے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت2750 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت10438 روپے ہو گئی ہے ۔

گلگت میں ایل پی جی 300 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ گھریلوسلنڈر3600 اور کمرشل سلنڈر13600میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب لاہورشہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے372روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…