جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے مجموعی طو ر پرکتنا قرض لیا؟اعدادوشمار جاری

datetime 26  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے جون تک 16 ارب 94 کروڑ ڈالر کا مجموعی قرضہ لیا گیا۔گزشتہ مالی سال2021- 22 میں 2 ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا ء ہوا،

جولائی تا جون باہمی معاہدوں کے تحت 70کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔جولائی تا جون کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت 4 ارب 82 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا جبکہ کمرشل بینکوں سے 4 ارب 86 کروڑ ڈالر سے زائد قرض حاصل کیا گیا۔سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مد میں وصول ہوئے اور گزشتہ مالی سال کے دوران 40کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔مختلف ممالک، ملٹی لیٹرل اداروں سے19کروڑ 86 لاکھ ڈالر کی گرانٹس ملیں۔ جولائی سے جون کے دوران امریکہ سے پاکستان کو 6کروڑ 98 لاکھ ڈالر قرض ملا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو1 ارب 62 کروڑ ڈالر سے زائدقرض فراہم کیا، اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 1 ارب 32کروڑ ڈالر سے زائدقرض ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…