بیجنگ(این این آئی)چین نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ اس کی طرف سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی ماہ اگست میں تائیوان کے متوقع دورے کے حوالے سے امریکہ کو انتباہ کیا گیا ہے اور مختلف مواقع پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے نینسی پیلوسی کے اس ممکنہ دورے کی خبرسب سے پہلے فنانشل ٹائمز نے دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین وزارت خارجہ کے ترجمان زہاو لیجیان نے پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے بارے میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ‘ چین نے مختلف مواقع پر امریکہ کو خبردار کر دیا ہے کہ چین ایسے دورے کی سخت مخالفت کرے گا۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہم اس طرح کے کسی دورے کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
امریکی سپیکرتائیوان کا دورہ نہ کریں ورنہ۔۔۔ چین کی طرف سے امریکہ کو انتباہ کیے جانے کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































