جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عجیب زبردستی ہے کہ ہم ہی فیصلہ کرینگے عدالتی فیصلے پر عفت عمر کا ردعمل

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر اداکارہ عفت عمر نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ سے متعلق کیس میں حکومتی اتحادی کے فل کورٹ کے مطالبے کو مسترد کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عجیب زبردستی ہے کہ ہم ہی فیصلہ کرینگے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عفت عمر نے لکھا کہ یہ عجیب دھونس زبردستی ہے کہ ہم ہی فیصلہ کریں گے، بھئی آپ کی جانبداری ریجیکٹڈ ہے۔ عفت عمر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سیاستدان ایسی کارروائی کا بائیکاٹ ہی کر سکتا ہے، خون بہا کر مْکے لہرانے یا بال نوچ کر نظربندیاں تو کرنے سے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…