جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ کےباہرسیکیورٹی سخت کر دی گئی ، قیدیوں کی گاڑی اور بکتر بند گاڑیاں باہر موجود

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ کے داخلی راستوں اور اندر تعینات کی گئی۔ جبکہ قیدیوں کی گاڑی اور 2 بکتر بند گاڑیاں بھی سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں ۔ سخت چیکنگ کے بعد میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔ میڈیا کے بہت سارے نمائندگان جن کے پاس اداروں کے شناختی دستاویز نہیں تھی انھیں سپریم کورٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔ شاہراہ دستور پر سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…