جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواہش ہے ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، منظر صہبائی

datetime 26  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار منظر صہبائی نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اہلیہ ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، سینئر اداکار منظر صہبائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے

ایک انٹرویو میں اپنی شادی اور تعلق کے حوالے سے گفتگو کی ہے ۔انسٹاگرام پر منظر صہبائی کی جانب سے ایک انٹرویو لنک شیئر کیا گیا ہے جس میں اداکارہ نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ محبت جب ہونا ہو، ہوجاتی ہے۔ اس پر منظر صہبائی نے اداکارہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ

انٹرویو میں سوال آپ کا مجھ سے اتنی مضبوط اور پاورفل ایکٹر ہونے کیساتھ ساتھ ایک سفر ختم ہونے کے بعد شادی سے متعلق ہے

جس کے جواب میں ثمینہ نے کہا کہ جب بندہ اتنا اچھا اور خیال رکھنے والاہو تو کیوں نہیں؟انہوں نے کہا کہ کسی بھی تعلق کو بہتر بنانے کے لیے آپ نے اپنا ان پٹ ڈالنا ہوتا ہے

اور یہ کسی بھی رشتے کے لیے ضروری ہے۔دوران انٹرویو منظر صہبائی نے ہاتھ کے اشارے سے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں ثمینہ احمد کو لے کر کہیں بھاگ جائوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…