جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری نے پہلے چوہدری برادرن کو لڑایا، اب شریف برادران ان کے نشانے پر ہیں، حیران کن دعویٰ

datetime 26  جولائی  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری نے پہلے چوہدری برادرن کو لڑایا، اب شریف برادران ان کے نشانے پر ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا حکومت نے بائیکاٹ صرف میڈیا پر کیا اورسپریم کورٹ کو نشانے پر لیا، زرداری نے پہلے چوہدری برادرن کو لڑایااب شریف برادران ان کے نشانے پرہیں۔ انہوںنے کہاکہ پہلے سیاسی عدم استحکام، پھر معیشت کی تباہی، چیف جسٹس پر بھی حملہ آور ہوئے، گزشتہ روز پرائم منسٹر ہاوس میں پریس کانفرنس کا سپریم کورٹ نوٹس لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…