جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف پنجاب میں گورنر راج لگا کر استعفیٰ دے دیں ، ابصار عالم نے مشورہ دے دیا

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق چیئرمین ’پیمرا‘ ابصار عالم نے وزیراعظم شہباز شریف کو پنجاب میں گورنر راج لگا کر اپنی وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کیس میں فل کورٹ بینچ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد ابصار عالمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ پیٹرول ، بجلی اور گیس کی قیمتیں ابھی کم کر دیں جیسے عمران خان نے کیں تھیں جس طرح فواد چودھری کے چچا گورنر الطاف حسین نے کورٹ فیصلے کے بعد کیا تھا ویسے ہی پنجاب میں گورنر راج لگادیں اور اپنی وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہو کر اسمبلی کو نیا وزیر اعظم چننے دیں۔ انہوں نے شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر سیاست کرنی ہے تو تُن کر کر یں ورنہ آرام فرمائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…