جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اینکر عمران ریاض کی ٹی وی پر واپسی ، پہلے پروگرام میں پروفیشنل زندگی کی کہانی سنا دی

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے نجی ٹی وی ایکسپریس پروگرام ’’تکرار‘‘ دوبار ‘‘ شروع کر دیا ہے ۔

اینکر پرسن عمران ریاض نے اپنے ناظرین کو خوش آمدید کہا انکا کہنا تھا کہ میں نے بہت عرصہ بعد یہ جملہ بولا ہے کیونکہ عام انتخابات کے بعد ایکسپریس کا پروگرام چھوڑ دیا تھا جنہوں نے وجہ جاننی ہے وہ مجھ سے سوشل میڈیا پر بات کر سکتے ہیں کیونکہ میں وہاں پر کھل کر بولتا ہوں ،

ٹی وی پر مختلف لوگوں کی مختلف رائے ہوتی ہے ۔ اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا تھا کہ میں نے ایکسپریس چینل جب لانچ ہوا تو بطور ٹرینی رپورٹر اپنے کام کا آغاز کیا ،

کہانی 2007سے شروع ہوئی پھر کچھ عرصہ بریک لیا اس دوران مختلف ٹی وی چینلز کی طرف سے انہیں پیشکش ہوئیں لیکن ایکسپریس میرا گھر ہے جہاں میرے پرانے دوست ہیں

۔پہلے دن سے میرے ساتھ وہی پرانی ٹیم ہے جو پچھلے 15سال سے کام کر رہی ہے ہم نے ایک دوسرے کو نہیں چھوڑا ہمارا تعلق فیملی سے بڑھ کر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…