پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دریائے سندھ میں خاتون کی چھلانگ لگا کر خود کشی کی فوٹیج وائرل

datetime 25  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں ایک خاتون نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دریائے سندھ میں ایک خاتون کی چھلانگ لگا کر خود کشی کی فوٹیج وائرل ہوگئی جس میں نامعلوم خاتون کو دریا میں چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔خاتون نے نامعلوم وجوہ کی بنا پر غازی گھاٹ پل سے دریا میں چھلانگ لگائی، ویڈیو کے مطابق خاتون کچھ دیر تک پل کے کنارے پر بیٹھی رہی اور چھلانگ لگانے کی ہمت جٹاتی رہی۔

ایک راہگیر نے خاتون کو اس طرح بیٹھے دیکھ کر دبے پاؤں دوڑ کر اسے پکڑ کر بچانے کی کوشش کی تاہم ناکام ہو گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہگیر نے جھپٹا مار کر جب خاتون کو پکڑنے کی کوشش کی تو عین اسی لمحے خاتون نیچے پانی میں کود گئی

، اور شہری کے ہاتھ میں اس کا اسکارف ہی آیا۔ڈی جی خان کے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…