جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کی جانب سے 4 افراد کو اغوا کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 25  جولائی  2022 |

راجن پور(این این آئی) کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کی جانب سے 4 افراد کو اغوا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی وائرل ویڈیو میں ڈاکوؤں کی جانب سے ڈی ایس پی روجھان شہنشاہ چانڈیو سے گرفتار ساتھی کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں ڈاکوؤں کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ اگر ڈی ایس پی شہنشاہ چانڈیو نے دو روز میں ہمارے ساتھیوں کو رہا نہ کیا تو پھر ایک ایک کر کے مغویوں کو قتل کر دیا جائے گا۔ڈی ایس پی روجھان کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے کسی بھی ساتھی کو گرفتار نہیں کیا گیا، یہ گینگ لوگوں کو تاوان کے لیے اغوا کرتا ہے۔ڈی ایس پی کے مطابق ویڈیو میں موجود تمام مغوی ‘بنگلا اچھا’ کے رہائشی ہیں، مغویوں کی بازیابی کے لیے کوشش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…