پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کہیں لکھا ہے کہ پارٹی کا سربراہ پارلیمنٹ کا ممبر ہونا چاہیے، لکھا ہے تو بتائیں؟مریم نواز

datetime 25  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کہا ہے کہ کہیں لکھا ہے کہ پارٹی کا سربراہ پارلیمنٹ کا ممبر ہونا چاہیے، لکھا ہے تو بتائیں؟۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کہیں لکھا ہے کہ پارٹی کا سربراہ پارلیمنٹ کا ممبر ہونا چاہیے، لکھا ہے تو بتائیں؟۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…