جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی

datetime 25  جولائی  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی۔ وکیل نے عمران خان کی ہدایات عدالت میں پیش کردیں۔ دوران سماعت وکیل منصوراعوان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پہلے انتخاب میں پی ٹی )آئی کو ہدایات عمران خان نے دی تھیں، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی ہدایات پر ارکان کو منحرف قرار دیا اور عمران خان کی جانب سے ایم پی ایز کو دی گئی ہدایت بھی عدالت میں پیش کردی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کا کیس مختلف تھا،یہاں تمام 10 ممبران نے ایک ہی امیدوار کو ووٹ دیا، ق لیگ کیکسی رکن نے شکایت نہیں کی کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کچھ اور ہدایات دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…