جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیرہ اسماعیل خان ، بہنوئی سے شادی کی خواہشمند خاتون نے بہن کے کھانے میں زہر ملادیا

datetime 25  جولائی  2022 |

سالی  بہنوئی سے شادی کی خواہشمند

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پہاڑ پور کی حدود گاؤں لاڑ میں بہنوئی سے شادی کی خواہشمند خاتون نے ماں کے ساتھ مل کر بہن کے کھانے میں زہر ملا دیا۔

تفصیلات کے مطابق بستی زینگراں والی گاؤں لاڑ کی رہائشی خاتون نے تھانہ پہاڑپور میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ میرے خاوند سے شادی کی خواہشمند تھی۔

نے میری والدہ کی ملی بھگت سے میرے کھانے میں زہر ملا کر مجھے دیا۔خاتون کے مطابق زہر سے میری حالت غیر ہوگئی اور میرا 4 ماہ کا حمل بھی ضائع ہو گیا۔

تھانہ پہاڑ پور پولیس نے متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…