اسلام آباد(آن لائن)”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن ہنس پڑے اور کہاکہ یہ سوال دل کو لگتا ہے مگر اس کا جواب نہیں دے سکتا۔ پیر کے روز اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ایک صحافی نے سیاست میں اداروں کی مداخلت کے حوالے سے سوال کیا کہ یہ مداخلت پشاور سے ہی ہے یا راولپنڈی سے سوال سن کر مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر شرکاء ہنس پڑے اور مولانا نے کہاکہ آپ کا سوال جی کو لگتا ہے مگر یہ وضاحت نہیں کرسکتا کہ مداخلت کہاں سے ہورہی ہے انہوں نے کہاکہ جس کو بھی سیاست کا شوق ہے وہ اداروں کو استعمال کرنے کی بجائے استعفیٰ دے اور کھل کر مقابلے پر آئے۔
”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































