جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ماہی گیروں کو28کروڑ کی مچھلی کی قے مل گئی، قے انتہائی مہنگے پرفیوم میں استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2022 |

نئی دہلی (این این آئی )پڑوسی ملک بھارت میں ماہی گیروں کے ایک گروپ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی قے مل گئی، اس قے کو امبرگریس کہتے ہیں جو انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو سمندر میں 28.400 کلو گرام وزنی امبرگریس مل گئی جو انہوں نے ساحل پر لا کر ساحلی پولیس کے حوالے کر دی۔ساحلی پولیس نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ماہی گیروں نے امبرگریس ہمارے حوالے کی ہے، اس ضمن میں ہم نے محکمہ جنگلات کو مطلع کیا ہے اور انہوں نے یہ ہم سے وصول کی۔ذرائع نے بتایا کہ پرفیوم بنانے میں استعمال ہونے والی ایک کلو امبرگریس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریبا ایک کروڑ روپے ہے۔بھارت میں قانون کے تحت امبرگریس کی فروخت ممنوع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…