منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی خاتون نے مونچھیں رکھ لی سوشل میڈیا پر مشہور

datetime 24  جولائی  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا تھا کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے،

بہت سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔شیجا کا کہنا تھا کہ جب وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر اپ لوڈ کرتی ہیں تو بہت سے لوگ وجہ بھی پوچھتے ہیں اور ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مونچھیں رکھنے کا فیصلہ 5 سال قبل کیا تھا، اپنے چہرے کے دیگر بالوں کو باقاعدگی سے صاف کرتی ہوں لیکن کبھی مونچھیں صاف کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔شیجا نے یہ بھی کہا کہ کووڈ کے دور میں انہیں ماسک پہننا بھی پسند نہیں تھا کیونکہ اس سے ان کی مونچھیں چھپ جاتی تھیں۔بھارتی خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے آس پاس موجود دیگر خواتین نے انہیں کئی بار مونچھیں صاف کرنے کا مشورہ دیا لیکن میں نے انہیں صاف انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…