جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواستیں ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

datetime 24  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سپریم کورٹ مزاری کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کل کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پنجاب میں چیف منسٹر کے الیکشن کے دوران ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے دی گئی

رولنگ کیخلاف درخواستوں پرکل بروز (پیر) سماعت کرے گی ۔قبلا زیں چیف جسٹس نے سپیکر پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔ دوسری جانب حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین (آج)پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے،حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین پریس کانفرنس کے بعد اپنے وکلاء کے ہمراہ مشترکہ طور پر سپریم کورٹ جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی،پاکستان مسلم لیگ (ن)، پی پی پی، جے یو آئی (ف) سپریم کورٹ جائیں گے،ایم کیوایم، اے این پی، بی این پی، باپ سمیت دیگر اتحادی جماعتیں بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں،تمام جماعتوں کے وکلاء سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے پر دلائل دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…