جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

سپریم کورٹ بار کے 5 سابق صدور کا چیف جسٹس سے نظرثانی درخواست فل کورٹ میں بھیجنے کا مطالبہ

datetime 24  جولائی  2022 |

سپریم کورٹ بار کے 5 سابق صدور کا چیف جسٹس سے نظرثانی درخواست فل کورٹ میں بھیجنے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے پانچ سابق صدور نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطاء بندیال

سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظر ثانی کی درخواست کو فل کورٹ میں بھجوایا جائے

اور اہم ترین آئینی مقدمات کا تمام فریقین کو سن کر یکجا فیصلہ کیاجائے۔ یہ مطالبہ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدور عبدالطیف آفریدی،

محمد یٰسین آزاد، فضل حق عباسی، کامران مرتضیٰ اور سید قلب حسن نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اتوار کو جاری ہونے والے

اپنے مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدور نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا ء بندیال سے مطالبہ کیا کہ

موجودہ ملکی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے بارے میں سپریم کورٹ میں زیرالتواء

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظر ثانی کی درخواست کو فل کورٹ میں بھجوایا جائے تاکہ ان اہم ترین آئینی مقدمات کا تمام فریقین کو سن کر ایک ساتھ فیصلہ کیاجائے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…