جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی

datetime 24  جولائی  2022 |

لاہور(این این آئی) ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 اگست کو پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔چیئرمین ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹوکن ٹیکس،ٹول ٹیکس اور انکم ٹیکس میں بے جا اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کے لئے کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا۔ حکومت کے سامنے مطالبے رکھے ہیں لیکن شنوائی نہیں ہوئی۔ ایکشن کمیٹی نے مطالبات کے حق میں 2اگست سے پہیہ جام ہڑتال کی کال دی ہے اور جب تک حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…