منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 24  جولائی  2022 |

پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی ویڈیو پوسٹ کردی جس میں وہ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگ رہے ہیں۔

سینئر رہنما پرویز رشید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجی کارکنان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی کوشش کررہے ہیں۔

پرویز رشید نے ویڈیو کے کیپشن میں تحریر کیا کہ یہ کون لاڈلے ہیں، جو رات گئے دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری دفتر میں گھس گئے۔

انہوںنے مزید لکھا کہ ان افراد کے وکلا ء بھی آ گے ہیں اور سپریم کورٹ رجسٹری کے رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی منتظر رہا۔

انہوںنے کہاکہ کیا یہ سہولت صرف عمرانی لاڈلوں کو ہی حاصل رہتی ہے اور توہین عدالت کے قوانین باقی تمام پاکستانیوں کو گرفت میں لینے کے لئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…