بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جہلم میں13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 24  جولائی  2022 |

جہلم (این این آئی)جہلم میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم پر دو ماہ قبل اسلحے کے زور پر 13 سال کی لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے اور ملزم زیادتی کے دوران لڑکی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ ملزم نے بتایا کہ وہ اور لڑکی ایک ہی محلے کے ہیں اور جو بھی ہوا رضا مندی سے ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…