جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواب اسلم رئیسانی کو گہرا صدمہ لگ گیا

datetime 24  جولائی  2022 |

نواب اسلم رئیسانی کو گہرا صدمہ لگ گیا

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

نواب اسلم رئیسانی کی والدہ کے انتقال کی تصدیق اْن کے خاندانی ذرائع نے کی ہے۔

مرحومہ سابق گورنر اور چیف آف ساراوان نواب غوث بخش رئیسانی کی اہلیہ ہیں ،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواب غوث بخش رئیسانی مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بھی نواب غوث بخش رئیسانی مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…