اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف (آج )منگل سے وسطی ایشیائی ریاست قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ کا دو روزہ دورہ کریں گے .وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ دورہ پر جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق )وزیراعظم محمد نواز شریف (آج )منگل سے وسطی ایشیائی ریاست قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ کا دو روزہ دورہ کریں گے .وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ دورہ پر جائے گا۔ وزیراعظم کے دورہ کے دوران متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیںآستانہ کے دورہ کے دوران وزیراعظم قزاخستان کے صدر نور سلطان نذر بائیوف اور وزیراعظم کریم موسف موف کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں رہنماءدوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ایشوز پر تبادلہ خیال کریں گے۔