جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم بیت المقدس میں ہیں اور ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں، مسجد اقصیٰ کے امام کا عمران خان کو خط

datetime 23  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسجد اقصیٰ کے امام سعید البصری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ کر پنجاب کےضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ اس خط کو تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے شیئر کیا گیا جو کہ 20جولائی کو لکھا گیا تھا ۔ مسجد اقصیٰ کے امام نے لکھا کہ مسجد اقصیٰ کی مبارک فضائوں سے آپ کو پنجاب میں ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کی مدد اور حفاظت فرمائے اور سازشوں سے محفوظ رکھے ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس میں ہیں اور ہمارے دل آپ کے ساتھ اور پاکستانی قوم کے ساتھ ہیں۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…