اسلام آباد (این این آئی)صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو فون کیا ہے۔چوہدری شجاعت نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنی صحت کے متعلق فواد چوہدری کے بیان کے بعد انہیں فون کیا، فواد چوہدری سے پوچھا ہے کہ وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟۔چوہدری شجاعت نے لکھا کہ فواد چوہدری میرے سوال کے جواب میں ہنس دئیے۔
چودھری شجاعت کا فواد چودھر کو فون ، کیا بات ہوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
-
طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ،آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے



















































