منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے جلدی پیسے کیلئے پہلے بلاول کو بھیجا اب ایک اور شخص کو بھیجا گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 22  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل پاکستان کی تاریخ کے سب سے تباہ کن وزیرخزانہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات مزمل اسلم نے ڈالر کی بڑھتی قیمت پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا

مفتاح اسماعیل جب بھی ٹی وی پر آتے ہیں مارکیٹ میں عدم استحکام بڑھ جاتا ہے، ان کے بیانات پیٹرول چھڑکنے کا کام کرتے ہیں۔ماہر معاشیات نے کہا کہ ڈالر بڑھتا جا رہا ہے اور مارکیٹ میں سٹے باز سرگرم ہیں ، مفتاح اسماعیل پاکستان کی تاریخ کے سب سے تباہ کن وزیرخزانہ ہیں۔مزمل اسلم نے کہا کہ کل انہوں نے کہا کہ ڈالر ریٹ پر ہمارا اختیار نہیں ہے جبکہ دو دن پہلے انہوں نے بتایا کہ دس ارب ڈالر دوست ممالک سے آ رہے ہیں اور اب کل بول رہے تھے کہ اربوں ڈالر کی ڈیل ہے راتوں رات تو مکمل نہیں ہو گا ۔ ٹائم لگے گا۔انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت نے مارکیٹ میں اعتماد کا بیڑہ غرق کردیاہے، آئی ایم ایف سے معاہدے پر مبارکباد ایسے لے رہے تھے کہ سب ٹھیک ہوگیا ۔ماہر معاشیات نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے جلدی پیسے کیلئے پہلے بلاول کو بھیجا اب ایک اور شخص کو بھیجا گیا ہے، طارق فاطمی کوآئی ایم ایف سے بات چیت کرنے کیلئے امریکہ بھیجا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…