اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد ایازصادق کوالیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے بعد وہ آج سے نہ تورکن قومی اسمبلی رہے ہیں اورنہ ہی سپیکرقومی اسمبلی رہے ہیں اورالیکشن کمیشن نے این اے 122میں 90روزکے اندراندردوبارہ الیکشن کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں