پیلمائرا (نیوز ڈیسک ) شدت پسند تنظیم داعش نے یونیسکو کا عالمی ورثہ قرار دی جانے والی جگہ پیلمائرا میں واقع قدیم عبادت گاہ بالشامن کو تباہ کر دیا ، پہلی سن عیسوی میں تعمیر کی گئی اس تاریخی عبادت گاہ کا اندرونی حصہ اور ستون مکمل تباہ ہوگئے۔ ادھر شام کے ضلع آدرا کی جیل میں مارٹر گولہ گرنے سے تیرہ افراد ہلاک اور سرسٹھ زخمی ہوگئے۔ جیل کے مرکزی داخلی دروازے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب قیدیوں سے ملنے کے لیے بڑی تعداد میں شہری موجود تھے۔ حکام کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں۔
داعش نے پیلمائرا میں قدیم عبادت گاہ بالشامن کو تباہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
مئی میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری



















































