پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)افغان راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ اقتصادی فورم کا آج اسلام آباد میں ہونیوالا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہونا تھا تاہم گزشتہ روز افغانستان کی طرف سے کیے گئے راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد یہ اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دو روزہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کے افغان ہم منصب عقیل حکیمی سمیت دونوں ممالک کے اقتصادی امور کے ماہرین نے شرکت کرنا تھی۔دونوں ملکوں کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے موجودہ امکانات پر غور کے بعد اہم فیصلے متوقع تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…